Results 1 to 3 of 3

Thread: میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں
    کہ درد عشق کے اب دعویدار وہ بھی ہیں

    ہوا ہے جن کے کرم سے دل و نظر کا زیاں
    بہ فیض وقت مرے غم گسار وہ بھی ہیں

    شہید جذبوں کی فہرست کیا مرتب ہو
    شمار میں جو نہیں بے شمار وہ بھی ہیں

    دل تباہ! یہ آثار ہیں قیامت کے
    رہین گردش لیل و نہار وہ بھی ہیں

    Ø+ریم Ø+سن Ú©ÛŒ تزئین تھے جو پیکر ناز
    بہ Ø+ال زار سر رہ گزار وہ بھی ہیں

    وہ جن سے عام ہوئی داستان عہد جنوں
    ترے گنہ دل ناکردہ کار وہ بھی ہیں
    اØ+مد راہی
    2gvsho3 - میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    2gvsho3 - میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    3

    Default Re: میں دل زدہ ہوں اگر دل فگار وہ بھی ہیں

    Super

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •